Bilawal Bhutto News

بلاول نے پیپلزپارٹی کا اہم اجلاس آئندہ ہفتے طلب کرلیا

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری/فائل فوٹو
اسلام آباد:پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے پیپلزپارٹی کا اہم اجلاس آئندہ ہفتے اسلام آباد میں طلب کرلیا ۔
پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کی زیرصدارت پیپلزپارٹی کا اہم اجلاس 9مئی کواسلام آباد میں ہوگا۔
اجلاس میں پاناما لیکس پرپیپلزپارٹی اوراپوزیشن جماعتوں کی تحریک پرتبادلہ خیال ہوگا۔بلاول بھٹو10 مئی کوآزاد کشمیرکا دورہ کریں گے اوربڑے جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔
انہوں نے پیپلزپارٹی کے سینئررہنماؤں کوہدایت کی ہے کہ وہ اسلام آباد اجلاس میں اپنی شرکت یقینی بنائیں ۔
اسلام آباد میں قیام کے دوران بلاول بھٹو زرداری سے مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کی ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔

avatar
Live Urdu HD Tv
I'm just a beginner blogger who tried to learn things related to coding which always appears in front of the eye

0 Comments

Search This Blog

¤══¤ஜ۩۞۩ஜ¤══¤ I Love Pakistan ¤══¤ஜ۩۞۩ஜ¤══¤


Mountain View

¤══¤ஜ۩۞۩ஜ¤══¤ I Love Pakistan ¤══¤ஜ۩۞۩ஜ¤══¤